aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'jamaalii'"
ابھی روشن ہوا جاتا ہے رستہوہ دیکھو ایک عورت آ رہی ہے
جھوٹ میں شک کی کم گنجائش ہو سکتی ہےسچ کو جب چاہو جھٹلایا جا سکتا ہے
تم آسماں کی بلندی سے جلد لوٹ آناہمیں زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ہے
عمر کا ایک اور سال گیاوقت پھر ہم پہ خاک ڈال گیا
میں نے ہاتھوں سے بجھائی ہے دہکتی ہوئی آگاپنے بچے کے کھلونے کو بچانے کے لیے
شدید گرمی میں کیسے نکلے وہ پھول چہرہسو اپنے رستے میں دھوپ دیوار ہو رہی ہے
سب سے پہلے دل کے خالی پن کو بھرناپیسہ ساری عمر کمایا جا سکتا ہے
بدر اور مہر دو ہیں نام ان کےاک جمالی ہے ایک جلالی ہے
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میںتمہارے بعد کسی پہ خفا نہیں ہوئے ہم
کوئی اسکول کی گھنٹی بجا دےیہ بچہ مسکرانا چاہتا ہے
چھپ گیا عید کا چاند نکل کر دیر ہوئی پر جانے کیوںنظریں اب تک ٹکی ہوئی ہیں مسجد کے میناروں پر
اگر ہمارے ہی دل میں ٹھکانا چاہئے تھاتو پھر تجھے ذرا پہلے بتانا چاہئے تھا
رشتوں کی دلدل سے کیسے نکلیں گےہر سازش کے پیچھے اپنے نکلیں گے
کچھ لوگ ہیں جو جھیل رہے ہیں مصیبتیںکچھ لوگ ہیں جو وقت سے پہلے بدل گئے
زندگی ایسے بھی حالات بنا دیتی ہےلوگ سانسوں کا کفن اوڑھ کے مر جاتے ہیں
لوگ کہتے ہیں کہ اس کھیل میں سر جاتے ہیںعشق میں اتنا خسارہ ہے تو گھر جاتے ہیں
اپنے خون سے اتنی تو امیدیں ہیںاپنے بچے بھیڑ سے آگے نکلیں گے
سیاست کے چہرے پہ رونق نہیںیہ عورت ہمیشہ کی بیمار ہے
اک بیمار وصیت کرنے والا ہےرشتے ناطے جیبھ نکالے بیٹھے ہیں
موت کو ہم نے کبھی کچھ نہیں سمجھا مگر آجاپنے بچوں کی طرف دیکھ کے ڈر جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books