aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'mannaan'"
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
کیا یہاں دیکھیے کیا وہاں دیکھیےآپ ہی آپ ہیں اب جہاں دیکھیے
خون جب اشک میں ڈھلتا ہے غزل ہوتی ہےجب بھی دل رنگ بدلتا ہے غزل ہوتی ہے
اک قیامت ہے آپ کا وعدہچلئے یہ بھی عذاب ہو جائے
درد کا سلسلہ ہے جہاں تکدل کی جاگیر ہوگی وہاں تک
تیری یادوں کے لمحے بھی بے درد تھےتجھ کو مجھ سے چراتے رہے رات بھر
لطف صحبت متاع الفت ہےکچھ کہو اور کچھ سنو پیارے
الٹ کر جب بھی دیکھی ہے کتاب زندگی ہم نےتو ہر اک لفظ کے پیچھے کوئی اک حادثہ نکلا
پرندے سب نہیں زندان میں مارے گئے ہیںقفس میں کچھ تو کچھ نقل مکانی میں مرے ہیں
اس کشمکش میں تیری گلی سے پرے رہےآئے کہاں پہ حرف کہاں پر نہ آئے حرف
نام لیوا تمہارا ہے طرزیؔآدمی کی طرح ملو پیارے
کچھ بدن کے تھے تقاضے کچھ شرارت دل کی تھیآج لیکن عشق اپنا جاوداں ہونے کو تھا
بدن پر اسقدر بارش مرے ہوتی ہے بوسوں کیکہ جب بانہیں تری مجھ پر کھلی ہوں ڈالیاں بن کر
وہی اک قصہ اب تک دھیان میں روشن نہیں ہوتاتسلسل جس سے وابستہ ہے پچھلی داستانوں کا
تصور کی حدوں سے دور جا کر کیسے دیکھیں گےاگر تم سے تعلق غائبانہ بھی نہیں ہوگا
وہی رسوائی کا میری سبب آخر بنے مولیٰوہی جو لوگ کل شامیں سہانی کرنے والے تھے
جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گاکسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہومیں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کیآپ مجھ کو منا لیا کیجے
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکنخاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books