aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'safdar'"
گھر تو کیا گھر کا نشاں بھی نہیں باقی صفدرؔاب وطن میں کبھی جائیں گے تو مہماں ہوں گے
چاند چل دیا چپ چاپ سو گئے ستارے بھیرات کی سیاہی میں دل کا داغ جلتا ہے
اپنی سانسیں مری سانسوں میں ملا کے روناجب بھی رونا مجھے سینے سے لگا کے رونا
خود سر ہے اگر وہ تو مراسم نہ بڑھاؤخوددار اگر ہو تو انا تنگ کرے گی
حالات شہابؔ آنکھ اٹھانے نہیں دیتےبچوں کو مگر عید منانے کی پڑی ہے
قسمتوں سے ملا ہے درد ہمیںکہیں آرام دل نہ ہو جائے
اک نگاہ غلط انداز سہیدل کی آخر کوئی قیمت ہوگی
اک خواب سا دیکھا تھا تو میں کانپ اٹھا تھاپھر میں نے کوئی خواب نہ دیکھا اسے کہنا
قیمت جنس وفا نیم نگاہی توبہایسی باتیں نہ کریں آپ کہ سودا نہ بنے
جور افلاک کی شرکت کی ضرورت کیا ہےآپ کافی ہیں زمانے کو ستانے کے لیے
ذرا وہ خاک میں ملنے نہ دے خون شہیداں کوخدا توفیق دے اتنی زمین کوئے جاناں کو
بہت جلدی تھی تم کو راستے اپنے بدلنے کیابھی تو چاہتوں کو کتنا پائیدار ہونا تھا
ہو جائے کبھی مجھ سے برہم وہ نہیں چاہاہو جائیں سبھی جذبے مدھم وہ نہیں چاہا
آج پھر شانوں پہ بکھری زلف ہے اللہ خیرلگ رہا ہے آج پھر عہد بغاوت کر لیا
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزلکوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کروتم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو
نہ ہم سفر نہ کسی ہم نشیں سے نکلے گاہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گیدیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
زندگی یوں ہوئی بسر تنہاقافلہ ساتھ اور سفر تنہا
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائےورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books