aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'shafqat'"
ماں کی دعا نہ باپ کی شفقت کا سایا ہےآج اپنے ساتھ اپنا جنم دن منایا ہے
کس شفقت میں گندھے ہوئے مولا ماں باپ دیےکیسی پیاری روحوں کو میری اولاد کیا
کبھی تو ان کو ہمارا خیال آئے گاہم اس امید پہ ترک وفا نہیں کرتے
نئی بہار کا مژدہ بجا سہی لیکنابھی تو اگلی بہاروں کا زخم تازہ ہے
ذات کی نرمی ذہنی ٹھنڈک شفقت ساری دنیا کیاس نے رکھ دی مسجد دل میں جگ کی ساری ماؤں میں
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گامیں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا
جس بھی فن کار کا شہکار ہو تماس نے صدیوں تمہیں سوچا ہوگا
دھوکا تھا نگاہوں کا مگر خوب تھا دھوکامجھ کو تری نظروں میں محبت نظر آئی
گل غنچے آفتاب شفق چاند کہکشاںایسی کوئی بھی چیز نہیں جس میں تو نہ ہو
چراغ چاند شفق شام پھول جھیل صباچرائیں سب نے ہی کچھ کچھ شباہتیں تیری
بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی رہیبڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے
اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہاپھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی
سرخی شفق کی زرد ہو گالوں کے سامنےپانی بھرے گھٹا ترے بالوں کے سامنے
عجیب بات ہے دن بھر کے اہتمام کے بعدچراغ ایک بھی روشن ہوا نہ شام کے بعد
ہمیشہ غیر کی عزت تری محفل میں ہوتی ہےترے کوچے میں جا کر ہم ذلیل و خوار ہوتے ہیں
شوکتؔ ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہواہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا
اس کی ہنسی تم کیا سمجھووہ جو پہروں رویا ہے
دن کسی طرح سے کٹ جائے گا سڑکوں پہ شفقؔشام پھر آئے گی ہم شام سے گھبرائیں گے
یہ شفق چاند ستارے نہیں اچھے لگتےتم نہیں ہو تو نظارے نہیں اچھے لگتے
رات اک شخص بہت یاد آیاجس گھڑی چاند نمودار ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books