aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'shamsii'"
دیکھ کر اس کو لگا جیسے کہیں ہو دیکھایاد بالکل نہیں آیا مجھے گھنٹوں سوچا
طوفان کی زد میں تھے خیالوں کے سفینےمیں الٹا سمندر کی طرف بھاگ رہا تھا
غم دیئے ہیں حیات نے ہم کوغم نے ہم سے حیات پائی ہے
ہیں قہقہے کسی کے کسی کی ہیں سسکیاںشامل رہا خوشی میں کسی بے بسی کا شور
جو ساتھ لائے تھے گھر سے وہ کھو گیا ہے کہیںارادہ ورنہ ہمارا بھی واپسی کا تھا
بگاڑنا سنوارنا ہے وقت کے مزاج پرجو ٹھوکروں میں تھا وہ اب گلے کا ہار ہو گیا
سبھی ہیں اپنے مگر اجنبی سے لگتے ہیںیہ زندگی ہے کہ ہوٹل میں شب گزاری ہے
دل کی حالت اگر نہیں بدلیاحتیاط نظر سے کیا ہوگا
میں جنگلوں میں درندوں کے ساتھ رہتا رہایہ خوف ہے کہ اب انساں نہ آ کے کھا لے کوئی
جو دل میں ہے وہی باہر دکھائی دیتا ہےاب آر پار یہ پتھر دکھائی دیتا ہے
یہ کیسا حادثہ گزرا یہ کیسا سانحہ بیتانہ آنگن ہے نہ چھت باقی نہ ہیں دیوار و در باقی
راہ تکتے جسم کی مجلس میں صدیاں ہو گئیںجھانک کر اندھے کنوئیں میں اب تو کوئی بول دے
نام اپنا ہی میں سب سے کھڑا پوچھ رہا تھاکچھ میری سمجھ میں نہیں آیا کہ یہ کیا تھا
جن سے منسوب مرے دل کی ہر اک دھڑکن ہووہ نہ سمجھیں مرے جذبات تو دکھ ہوتا ہے
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھےپر ہمیں ان میں تمہیں بھائے بہت
تجھے کون جانتا تھا مری دوستی سے پہلےترا حسن کچھ نہیں تھا مری شاعری سے پہلے
اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریکرات ہو جائے تو ہم شمع بجھا دیتے ہیں
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
پہلے اس میں اک ادا تھی ناز تھا انداز تھاروٹھنا اب تو تری عادت میں شامل ہو گیا
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books