تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",AbUT"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ",abuT"
شعر
جو سوتے ہیں نہیں کچھ ذکر ان کا وہ تو سوتے ہیں
مگر جو جاگتے ہیں ان میں بھی بیدار کتنے ہیں
ابو المجاہد زاہد
شعر
ہنسا کرتے ہیں اکثر لوگ دیوانوں کی باتوں پر
جہاں والے نہیں سمجھے محبت کی زباں شاید