aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",FURd"
ہم عشق میں ہیں فرد تو تم حسن میں یکتاہم سا بھی نہیں ایک جو تم سا نہیں کوئی
سب اپنی ذات میں اک انجمن کے مجرم ہیںکسی وجود میں کچھ فرد جیسا ہے ہی نہیں
ہم اہل دل نے معیار محبت بھی بدل ڈالےجو غم ہر فرد کا غم ہے اسی کو غم سمجھتے ہیں
پھول سے باس جدا فکر سے احساس جدافرد سے ٹوٹ گئے فرد قبیلے نہ رہے
اک موج خون خلق تھی کس کی جبیں پہ تھیاک طوق فرد جرم تھا کس کے گلے میں تھا
اک ستم ڈھانے میں فرد ایک ستم سہنے میںالغرض ہے نہ تمہارا نہ مرا دل ناقص
جو چیز ہے جہان میں وہ بے مثال ہےہر فرد خلق وحدت حق پر دلیل ہے
بھولے سے آ گیا ہوں فرشتوں کے دیس میںکس سے پتہ کروں کہ یہاں فرد کون ہے
کسی فرد محبت سے بھلا امید کیا رکھنامحبت بے وفا تھی بے وفا ہے بے وفا ہوگی
ہر کتاب صحبت رنگیں کے معنی دیکھ کرفرد تنہائی کے مضموں کوں کیا ہوں انتخاب
قافلے میں ہر اک فرد مختار ہےقافلہ دیکھ لینا لٹے گا ضرور
نیتا ہے دل کا چاہے تو دل سے نکال دےلیکن ہمارے گھپلوں کی فرد سزا نہ مانگ
ہر جگہ چوری کا چرچا ہر جگہ ہے لوٹ ماردن دہاڑے لٹ رہا ہے ہر طرف فرد بشر
میرے تایا سے وہ ہیں عمر میں دس سال بڑیگھر کے ہر فرد پہ دہشت ہے مری تائی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books