aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",HAB7"
سکوت بڑھنے لگا ہے صدا ضروری ہےکہ جیسے حبس میں تازہ ہوا ضروری ہے
دلوں میں تلخیاں پھر بھی نظر میں مسکراہٹ ہوبلا کے حبس میں بھی ہو ہوا ایسا بھی ہوتا ہے
وہ حبس تھا کہ ترستی تھی سانس لینے کوسو روح تازہ ہوئی جسم سے نکلتے ہی
دن نکلتے ہی بدن پر حبس کی یورش ہوئیرات بھر سوچوں کے پتھراؤ سے سر جلتا رہا
اندر ایسا حبس تھا میں نے کھول دیا دروازہجس نے دل سے جانا ہے وہ خاموشی سے جائے
بلا کا حبس تھا پر نیند ٹوٹتی ہی نہ تھینہ کوئی در نہ دریچہ فصیل خواب میں تھا
تم سمندر کے سہمے ہوئے جوش کو میرا پیغام دیناموسم حبس میں پھر کوئی آج تازہ ہوا چاہتا ہے
حبس دوام تو نہیں دنیا کہ مر رہوںکاہے کو گھر خیال کروں رہ گزر کو میں
ہمارے دل سے نکلتے ہوؤں کو سات سلاموہ اس لیے کہ وہ اس حبس میں مکین رہے
طلسم شیوۂ یاراں کھلا تو کچھ نہ ہواکبھی یہ حبس دل و جاں کھلے تو بات چلے
تم حبس کے موسم کو ذرا اور بڑھا لوبے سمت نہ ہو جائیں پرندوں کی اڑانیں
سر سلامت ہے تو روزن بھی بنا لوں گا میںحبس تیرے در و دیوار سے واقف میں ہوں
حبس بڑھتا ہے آہ بھرنے سےمیرے حصے کی سانس مت کھینچو
حبس اتنا ہے یہاں سانس بھی رک رک جائےکتنی بے جان ہوئی سرد ہوا مت پوچھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books