aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",HEV"
غالبؔ وہ شخص تھا ہمہ داں جس کے فیض سےہم سے ہزار ہیچ مداں نامور ہوئے
ہم اس شہر جفا پیشہ سے کچھ امید کیا رکھیںیہاں اس ہاو ہو میں خامشی کو کون لکھے گا
سامنے محبت کے ہیچ ہے سیاست بھیجب دماغ تھک جائے دل سے کام لے اے دوست
دوسروں کے زخم بن کر اوڑھنا آساں نہیںسب قبائیں ہیچ ہیں میری ردا کے سامنے
چار دن کی بہار ہے سارییہ تکبر ہے یار جانی ہیچ
یہ شہر اپنی اسی ہاو ہو سے زندہ ہےتمہاری اور مری گفتگو سے زندہ ہے
اس کی تو دل آزاری بے ہیچ ہی تھی یاروکچھ تم کو ہماری بھی تقصیر نظر آئی
مال و زر کی قدر کیا؟ خون جگر کے سامنےاہل دنیا ہیچ ہیں اہل ہنر کے سامنے
لفظوں کے ہیر پھیر سے بنتی نہیں غزلشعروں میں تھوڑی گرمئ جذبات بھی تو ہو
شب وصال میں ہے ہے وہ ان کا شرما کردبی زبان سے کہنا کہ آرزو کیا ہے
اتنی رسوائیاں سہہ لی ہیں تو اک یہ بھی سہیہم کو منظور ہے منت کش درباں ہونا
میں ہاؤ ہو پہ کہانی کو ختم کر دوں گایہ عام بات نہیں ہے، اسے خبر لیا جائے
میکدے میں مست ہیں اور شور ان کا ہاؤ ہومدرسے میں شیخ ہیں اور وائے ویلا توبہ دہاڑ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books