aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",IuuT"
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہےہوا کی اوٹ بھی لے کر چراغ جلتا ہے
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلودھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
ایک دن میری خامشی نے مجھےلفظ کی اوٹ سے اشارہ کیا
اور کیا دیکھنے کو باقی ہےآپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
ساحل تمام اشک ندامت سے اٹ گیادریا سے کوئی شخص تو پیاسا پلٹ گیا
اخروٹ کھائیں تاپیں انگیٹھی پہ آگ آرستے تمام گاؤں کے کہرے سے اٹ گئے
سائے گلی میں جاگتے رہتے ہیں رات بھرتنہائیوں کی اوٹ سے جھانکا نہ کر مجھے
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںاور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
آج کھلا دشمن کے پیچھے دشمن تھےاور وہ لشکر اس لشکر کی اوٹ میں تھا
قاتل نے ادا کا کیا جب وار اچھل کرمیں نے سپر دل کوں کیا اوٹ سنبھل کر
یہاں پہ کچھ بھی نہیں ہے باقی تو عکس اپنا تلاش مت کرمری نگاہوں کے آئنے اب غبار فرقت سے اٹ گئے ہیں
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائےاب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوںاب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books