تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",JjEh"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ",jjeh"
شعر
کچھ نہیں معلوم ہوتا دل کی الجھن کا سبب
کس کو دیکھا تھا الٰہی بال سلجھاتے ہوئے
مرزا آسمان جاہ انجم
شعر
پریشانی سے سر کے بال تک سب جھڑ گئے لیکن
پرانی جیب میں کنگھی جو پہلے تھی سو اب بھی ہے