تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",Kuln"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ",Kuln"
شعر
ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں
کہ جن کو پڑھ کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں
اکبر الہ آبادی
شعر
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں