aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Lawk"
قلم اٹھاؤں کہ بچوں کی زندگی دیکھوںپڑا ہوا ہے دوراہے پہ اب ہنر میرا
اس سے کہنا کہ دھواں دیکھنے لائق ہوگاآگ پہنے ہوئے میں جاؤں گا پانی کی طرف
تحسین کے لائق ترا ہر شعر ہے اکبرؔاحباب کریں بزم میں اب واہ کہاں تک
آئینہ دل کا توڑ کے کہتا ہے سنگ زندل تیرا توڑ کر مجھے اچھا نہیں لگا
اس سے کہنا کہ دھواں دیکھنے لائق ہوگاآگ پہنے ہوئے جاوں گا میں پانی کی طرف
کھیتیاں چھالوں کی ہوتی تھیں لہو اگتے تھےکتنا زرخیز تھا وہ در بدری کا موسم
یار تھا گلزار تھا باد صبا تھی میں نہ تھالائق پابوس جاناں کیا حنا تھی میں نہ تھا
اے مرے پاؤں کے چھالو مرے ہمراہ رہوامتحاں سخت ہے تم چھوڑ کے جاتے کیوں ہو
دشمنوں کو دوست بھائی کو ستم گر کہہ دیالوگ کیوں برہم ہیں کیا شیشے کو پتھر کہہ دیا
جب نشے میں ہم نے کچھ میٹھے کی خواہش اس سے کیترش ہو بولا کہ کیوں بے تو بھی اس لائق ہوا
اس کے ہونے سے ہوئی ہے اپنے ہونے کی خبرکوئی دشمن سے زیادہ لائق عزت نہیں
غم کی تکمیل کا سامان ہوا ہے پیدالائق فخر مری بے سر و سامانی ہے
وہ دھوپ تھی کہ زمیں جل کے راکھ ہو جاتیبرس کے اب کے بڑا کام کر گیا پانی
میں چاہتا ہوں تعلق کے درمیاں پردہوہ چاہتا ہے مرے حال پر نظر کرنا
یوسف اس کو کہو اور کچھ نہ کہے خیر ہوئیگر بگڑ بیٹھے تو میں لائق تعزیر بھی تھا
یوں چشم تر سے چہرے پر آنسو ہوئے رواںدریا سے جیسے لاوے کوئی نہر کاٹ کر
شام ہوتے ہی بجھ گیا عاجزؔایک مفلس کا خواب تھا نہ رہا
زخم کاری بہت لگا دل پرتیر اپنوں نے اک چلایا تھا
نام کے ساتھ ایک دو الفاظ کی دم چاہیئےشعر پھیکا ہی سہی لیکن ترنم چاہیئے
مجھے تو جو بھی ملا ہے عذاب کی صورتمری حیات ہے اک تشنہ خواب کی صورت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books