aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Mwwz"
یہ میرے عشق کی مجبوریاں معاذ اللہتمہارا راز تمہیں سے چھپا رہا ہوں میں
کوئی شکوہ نہ شکایت نہ وضاحت کوئیمیز سے بس مری تصویر ہٹا دی اس نے
چھوڑ آیا تھا میز پر چائےیہ جدائی کا استعارا تھا
کئی جھمیلوں میں الجھی سی بد مزہ چائےاداس میز پہ دفتر کے کاغذات کا دکھ
قمقموں کی طرح قہقہے جل بجھےمیز پر چائے کی پیالیاں رہ گئیں
جیسے یہ میز مٹی کا ہاتھی یہ پھولایک کونے میں ہم بھی ہیں رکھے ہوئے
تری تصویر، پنکھا، میز، مفلرمرے کمرے میں گردش کر رہے ہیں
کرسی میز کتابیں؟ بستر انجانے سے تکتے ہیںدیر سے اپنے گھر جائیں تو سب کچھ یوں ہی لگتا ہے
کمرے میں آ کے بیٹھ گئی دھوپ میز پربچوں نے کھلکھلا کے مجھے بھی جگا دیا
معاذ اللہ مے خانے کے اوراد سحرگاہیاذاں میں کہہ گیا میں ایک دن یا پیر مے خانہ
اٹھواؤ میز سے مے و ساغر ریاضؔ جلدآتے ہیں اک بزرگ پرانے خیال کے
عشق کی آگ اے معاذ اللہنہ کبھی دب سکی دبانے سے
جبین پارسا کو دیکھ کر ایماں لرزتا ہےمعاذ اللہ کہ کیا انجام ہے اس پارسائی کا
لیڈری چاہو تو لفظ قوم ہے مہماں نوازگپ نویسوں کو اور اہل میز کو راضی کرو
اس کا خیال دل میں گھڑی دو گھڑی رہےپھر اس کے بعد میز پہ چائے پڑی رہے
وسعت دل ارے معاذ اللہساری دنیا سمائی جاتی ہے
ہم ایک میز پہ جب ساتھ ساتھ بیٹھے تھےتو درمیان کوئی اور وقت چل رہا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books