تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",PKNe"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ",pKne"
شعر
نہ پانے سے کسی کے ہے نہ کچھ کھونے سے مطلب ہے
یہ دنیا ہے اسے تو کچھ نہ کچھ ہونے سے مطلب ہے
وسیم بریلوی
شعر
کرنا ہی پڑے گا ضبط الم پینے ہی پڑیں گے یہ آنسو
فریاد و فغاں سے اے ناداں توہین محبت ہوتی ہے