aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",QueH"
نثار کرنے لگے اپنی جان پروانےنہ جانے شمع نے کیا کہہ دیا پگھلتے ہوئے
بس مجھے بے وفا کہہ دیجئے مر جاؤں گیآپ پر قتل کی تہمت بھی نہیں آئے گی
جن کو معلوم نہیں کیا ہے تڑپنا دل کاان سے کہہ دو کہ بس اک بار محبت کر لیں
اے محتسب نماز محبت کا وقت ہےدل با وضو ہے اور غزل کہہ رہا ہوں میں
گاہک سے میں یہ بولا رقم کھینچ لیجیوتیمورؔ لنگ کہہ کے اسے بیچ لیجیو
پھر آج ایک غزل کہہ کے میں معطر ہوںپھر آج زخم کئے اپنے صندلی میں نے
اک فتویٰ پھر آیا ہے یہ غاروں سےکافر کہہ کر مجھ کو مارا جا سکتا ہے
اپنی پرواز سونپ دی اس کوسارے اشعار کہہ دیے اس پر
جہان شعر و سخن میں مضطر غزل کی ہے حیثیت مسلممگر کچھ ایسے بھی سرپھرے ہیں جو کہہ رہے ہیں غزل نہ کہئے
اپنا کہہ کر مجھے اک بار پکاریں تو سہیزندگی بھر کے لئے آپ کا ہو جاؤں گا
کہہ دیا سب سے جو کہ تھا معلومدل ترا حوصلہ ہوا معلوم
کسی کی بات کسی کو بتانا غیبت ہےوگرنہ سب کے رویے خدا سے کہہ دیتا
شعر کہہ کے گزار سکتے ہیںزندگی ہو یا ماں کا دن کاشفؔ
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books