aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",UIDI"
یہ اڑی اڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسوتری صبح کہہ رہی ہے تری رات کا فسانہ
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوںمیں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
سیرت نہ ہو تو عارض و رخسار سب غلطخوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا
بے فکر رہو یارو میں آج بھی ہوں برباددن پھر گئے ہیں میرے افواہ اڑی ہوگی
کھلی چھتوں سے چاندنی راتیں کترا جائیں گیکچھ ہم بھی تنہائی کے عادی ہو جائیں گے
روح کس مست کی پیاسی گئی مے خانے سےمے اڑی جاتی ہے ساقی ترے پیمانے سے
وہ مجھ سے بڑھ کے ضبط کا عادی تھا جی گیاورنہ ہر ایک سانس قیامت اسے بھی تھی
موسیٰ کے سر پہ پاؤں ہے اہل نگاہ کااس کی گلی میں خاک اڑی کوہ طور کی
منزلیں گرد کے مانند اڑی جاتی ہیںوہی انداز جہان گزراں ہے کہ جو تھا
ادھر بھی خاک اڑی ہے ادھر بھی خاک اڑیجہاں جہاں سے بہاروں کے کارواں نکلے
وہ شاخ گل پہ رہیں یا کسی کی میت پرچمن کے پھول تو عادی ہیں مسکرانے کے
گرد اڑی عاشق کی تربت سے تو جھنجھلا کر کہاواہ سر چڑھنے لگی پاؤں کی ٹھکرائی ہوئی
لے اڑی تجھ کو نگاہ شوق کیا جانے کہاںتیری صورت پر بھی اب تیرا گماں ہوتا نہیں
اس رستے پر پیچھے سے اتنی آوازیں آئیں جمالؔایک جگہ تو گھوم کے رہ گئی ایڑی سیدھے پاؤں کی
پہلے چنگاری اڑا لائی ہوالے کے اب راکھ اڑی جاتی ہے
لے اڑی گھونگھٹ کے اندر سے نگاہ مست ہوشآج ساقی نے پلائی ہے ہمیں چھانی ہوئی
راتوں کی نیند ایک پری زاد لے اڑیدن کا سکون فکر معیشت میں کھو گیا
اشکوں نے گر کے خاک پہ مٹی خراب کیکیا کیا ہنسی اڑی مری چشم پر آب کی
ملک کی گلیاں لہو پینے کی عادی ہو نہ جائیںیہ تعصب زہر کا ذہنوں میں بھرنا چھوڑ دے
اس دور عافیت میں یہ کیا ہو گیا ہمیںپتا سمجھ کے لے اڑی وحشی ہوا ہمیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books