aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",UluW"
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھاہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
اب کی سردی میں کہاں ہے وہ الاؤ سینہاب کی سردی میں مجھے خود کو جلانا ہوگا
تمام دوست الاؤ کے گرد جمع تھے اورہر ایک اپنی کہانی سنانے والا تھا
مت پونچھ ابروئے عرق آلود ہاتھ سےلازم ہے احتیاط کہ ہے آب دار تیغ
آنکھ بھی اپنی سراب آلود ہےاور اس دریا میں پانی بھی نہیں
بدن پہ پیرہن خاک کے سوا کیا ہےمرے الاؤ میں اب راکھ کے سوا کیا ہے
سنا ہے کہ دلی میں الو کے پٹھےرگ گل سے بلبل کے پر باندھتے ہیں
اتنی جلدی تو بدلتے نہیں ہوں گے چہرےگرد آلود ہے آئینے کو دھویا جائے
سرد ہوتے ہوئے وجود میں بسکچھ نہیں تھا الاؤ آنکھیں تھیں
میں لو میں لو ہوں، الاؤ میں ہوں الاؤ ندیمؔسو ہر چراغ مرا اعتراف کرتا رہا
میں خود پہ ضبط کھوتی جا رہی ہوںجدائی کیا ستم آلود شے ہے
کسی الاؤ کا شعلہ بھڑک کے بولتا ہےسفر کٹھن ہے مگر ایک بار آخری بار
میں نے اپنی خواہشوں کا قتل خود ہی کر دیاہاتھ خون آلود ہیں ان کو ابھی دھویا نہیں
یا شکن آلود ہو جائے گی منظر کی جبیںیا ہماری آنکھ کے شیشے میں بال آ جائے گا
کیک بسکٹ کھائیں گے الو کے پٹھے رات دناور شریفوں کے لیے آٹا گراں ہو جائے گا
وحشی رقص چمکتے خنجر سرخ الاؤجنگل جنگل کانٹے دار قبیلے پھول
ہمارے گاؤں سے بارش خلوص کی لے جاکہ تیرے شہر کا سب کچھ الاؤ پر ہوگا
غنیمت بوجھ لیویں میرے درد آلود نالوں کویہ دیوانہ بہت یاد آئے گا شہری غزالوں کو
داد کب پاتے ہیں اس میرؔ کی دیوانی سےزنگ آلود تخیل سے کھرونچے ہوئے شعر
خواب آلود نگاہوں سے یہ کہتا گزرامیں حقیقت تھا جو تعبیر میں رکھا گیا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books