aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",VAMK"
محبت کی سزا ترک محبتمحبت کا یہی انعام بھی ہے
اک حلقۂ احباب ہے تنہائی بھی اس کیاک ہم ہیں کہ ہر بزم میں تنہا نظر آئے
زباں تک جو نہ آئے وہ محبت اور ہوتی ہےفسانہ اور ہوتا ہے حقیقت اور ہوتی ہے
تیری قسمت ہی میں زاہد مئے نہیںشکر تو مجبوریوں کا نام ہے
سرکشی خودکشی پہ ختم ہوئیایک رسی تھی جل گئی شاید
اس دور کی تخلیق بھی کیا شیشہ گری ہےہر آئینے میں آدمی الٹا نظر آئے
پی لیا کرتے ہیں جینے کی تمنا میں کبھیلڑکھڑانا بھی ضروری ہے سنبھلنے کے لیے
میں تنگ ہوں سکون سے اب اضطراب دےبے انتہا سکون بھی آزار ہی تو ہے
ہارنے جیتنے سے کچھ نہیں ہوتا وامقؔکھیل ہر سانس پہ ہے داؤں لگاتے رہنا
رات بھی مرجھا چلی چاند بھی کمھلا گیاپھر بھی ترا انتظار دیکھیے کب تک رہے
فرہاد و قیس و وامق و عذرا تھے چار دوستاب ہم بھی آ ملے تو ہوئے مل کے چار پانچ
ہم نہ کہتے تھے شاعری ہے وبالآج لو گھر گئے حسینوں میں
نہیں ملتے تو اک ادنیٰ شکایت ہے نہ ملنے کیمگر مل کر نہ ملنے کی شکایت اور ہوتی ہے
تم ہوش میں جب آئے تو آفت ہی بن کے آئےاب میرے پاس جب بھی تم آؤ نشے میں آؤ
رہنا تم چاہے جہاں خبروں میں آتے رہناہم کو احساس جدائی سے بچاتے رہنا
اگر غبار ہو دل میں اگر ہو تنگ نظرتو مہر و ماہ سے بھی تیرگی نہیں جاتی
نہ پوچھو بے بسی اس تشنہ لب کیکہ جس کی دسترس میں جام بھی ہے
جب پرانا لہجہ کھو دیتا ہے اپنی تازگیاک نئی طرز نوا ایجاد کر لیتے ہیں ہم
وہ لمحہ بھر کی ملی خلد میں جو آزادیتو قید ہو گئے مٹی میں ہم سدا کے لیے
لے کے تیشہ اٹھا ہے پھر مزدورڈھل رہے ہیں جبل مشینوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books