aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",alHf"
نگاہیں اس قدر قاتل کہ اف افادائیں اس قدر پیاری کہ توبہ
پہلی نظر بھی آپ کی اف کس بلا کی تھیہم آج تک وہ چوٹ ہیں دل پر لیے ہوئے
اف وہ طوفان شباب آہ وہ سینہ تیراجسے ہر سانس میں دب دب کے ابھرتا دیکھا
اپنی اردو تو محبت کی زباں تھی پیارےاف سیاست نے اسے جوڑ دیا مذہب سے
یاد آئے ہیں اف گنہ کیا کیاہاتھ اٹھائے ہیں جب دعا کے لئے
خواب میں آنکھیں جو تلووں سے ملیںبولے اف اف پاؤں میرا چھل گیا
راستے اور تواضع میں ہے ربط قلبیجس طرح لام الف میں ہے الف لام میں ہے
عاشق سے ناک بھوں نہ چڑھا او کتاب روہم درس عشق میں یہ الف بھی پڑھے نہیں
دکھاتا ہے مرا دل بے الف رےہوا ہوں رنج سے میں ز الف رے
وہ دیکھو لوگ شین الف عین رے ہوئےہم عین شین قاف میں الجھے ہی رہ گئے
اک منزل سفر بھی تو اب تک نہیں ملیمیں شین شاعری پہ نہیں ہوں الف پہ ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books