aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",bAtI"
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
خدا نے بخشا ہے کیا ظرف موم بتی کوپگھلتے رہنا مگر ساری رات چپ رہنا
انگلی سے اس کے جسم پہ لکھا اسی کا نامپھر بتی بند کر کے اسے ڈھونڈتا رہا
اور کیا دیکھنے کو باقی ہےآپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
میں ترے حسن کا شیدائی نہیں ہو سکتاروز بٹتی ہوئی خیرات سے ڈر لگتا ہے
کسی کی بزم طرب میں حیات بٹتی تھیامید واروں میں کل موت بھی نظر آئی
بتی بجھا کے ہیرو ہیروئن لپٹ گئےقصہ بہت ہی پھر تو مزے دار ہو گیا
کچھ نہ پوچھو زاہدوں کے باطن و ظاہر کا حالہے اندھیرا گھر میں اور باہر دھواں بتی چراغ
میں خانقاہ بدن سے اداس لوٹ آیایہاں بھی چاہنے والوں میں خاک بٹتی ہے
بستر پہ لیٹے لیٹے مری آنکھ لگ گئییہ کون میرے کمرے کی بتی بجھا گیا
جن ہاتھوں سے بٹتی خیراتیں دیکھی تھیںان آنکھوں سے ان ہاتھوں میں کاسے دیکھے
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوںعشق توفیق ہے گناہ نہیں
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہوتم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہےمری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھیوہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گےتمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
تیرا ملنا خوشی کی بات سہیتجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نےبس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books