aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",fGwI"
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مراکتنا آسان تھا علاج مرا
چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلےعاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
کاش وہ راستے میں مل جائےمجھ کو منہ پھیر کر گزرنا ہے
میں نے اس کی طرف سے خط لکھااور اپنے پتے پہ بھیج دیا
پریشاں ہے وہ جھوٹا عشق کر کےوفا کرنے کی نوبت آ گئی ہے
خوشی سے کانپ رہی تھیں یہ انگلیاں اتنیڈلیٹ ہو گیا اک شخص سیو کرنے میں
اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہاپھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی
خوں پلا کر جو شیر پالا تھااس نے سرکس میں نوکری کر لی
مر گیا ہم کو ڈانٹنے والااب شرارت میں جی نہیں لگتا
ٹہلتے پھر رہے ہیں سارے گھر میںتری خالی جگہ کو بھر رہے ہیں
اس ستم گر کی حقیقت ہم پہ ظاہر ہو گئیختم خوش فہمی کی منزل کا سفر بھی ہو گیا
کچھ نہ کچھ بولتے رہو ہم سےچپ رہو گے تو لوگ سن لیں گے
کٹی ہے عمر بس یہ سوچنے میںمرے بارے میں وہ کیا سوچتا ہے
جب تلک قوت تخیئل ہےآپ پہلو سے اٹھ نہیں سکتے
جس کو ہر وقت دیکھتا ہوں میںاس کو بس ایک بار دیکھا ہے
توڑ کر آج غلط فہمی کی دیواروں کودوستو اپنے تعلق کو سنوارا جائے
میں چپ رہتا ہوں اتنا بول کر بھیتو چپ رہ کر بھی کتنا بولتا ہے
اک غلط فہمی نے دل کا آئنہ دھندلا دیااک غلط فہمی سے برسوں کی شناسائی گئی
جو کہا وہ نہیں کیا اس نےوہ کیا جو نہیں کہا اس نے
بدن کا ذکر باطل ہے تو آؤبنا سر پیر کی باتیں کریں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books