تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",fUgQ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ",fugq"
شعر
کرنا ہی پڑے گا ضبط الم پینے ہی پڑیں گے یہ آنسو
فریاد و فغاں سے اے ناداں توہین محبت ہوتی ہے
صبا افغانی
شعر
کسی پہلو نہیں چین آتا ہے عشاق کو تیرے
تڑپتے ہیں فغاں کرتے ہیں اور کروٹ بدلتے ہیں