aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",itQF"
عشق جیسے کہیں چھونے سے بھی لگ جاتا ہوکون بیٹھے گا بھلا آپ کے بیمار کے ساتھ
چاروں طرف ہیں مذہبی چاروں طرف ہیں نفرتیںسب کی نماز ایک ہے سب کا جہاد ایک ہے
رہزنوں کے ہاتھ سارا انتظام آیا تو کیاپھر وفا کے مجرموں میں میرا نام آیا تو کیا
مری راکھ میں تھیں کہیں کہیں میرے ایک خواب کی کرچیاںمیرے جسم و جاں میں چھپا ہوا تری قربتوں کا خیال تھا
ہر سمت سے طوفان کی آمد کی ہیں خبریںاب مان لو ہم لوگ گنہ گار بہت ہیں
کس کے بدن کی نرمیاں ہاتھوں کو گدگدا گئیںدشت فراق یار کو پہلوئے یار کر دیا
خود کشی سے سبق ملا ہم کوزندگی موت سے تو بہتر ہے
وہ جس کی آبرو میں نے بچائی تھی عاطفؔثبوت مانگتا ہے مجھ سے پارسائی کا
رہے نہ مہماں ہمارا بھوکاچراغ یوں بھی بجھایا ہم نے
اجالا بیچنے وہ آ گئے ہیں آج پستی میںجو کل کہہ کر گئے تھے ہم اندھیروں کو مٹائیں گے
میں بھلا بچ پاتا کیسے ظلم کے پتھراؤ سےکانچ کی دیوار سے میری حفاظت کی گئی
نیکیاں کرنے کا عاطفؔ کیا عجب انداز ہےسیکڑوں کو لوٹ کر کچھ پر سخاوت کی گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books