aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",jiQA"
زندگی زندہ دلی کا ہے ناممردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیراب تم بھی ساتھ چھوڑنے کو کہہ رہے ہو خیر
جیتا ہے صرف تیرے لیے کون مر کے دیکھاک روز میری جان یہ حرکت بھی کر کے دیکھ
دیکھی تھی ایک رات تری زلف خواب میںپھر جب تلک جیا میں پریشان ہی رہا
مجھ کو معلوم ہے انجام محبت کیا ہےایک دن موت کی امید پہ جینا ہوگا
ابتدا وہ تھی کہ جینا تھا محبت میں محالانتہا یہ ہے کہ اب مرنا بھی مشکل ہو گیا
کیا کہوں کس طرح سے جیتا ہوںغم کو کھاتا ہوں آنسو پیتا ہوں
کہتے ہیں کہ امید پہ جیتا ہے زمانہوہ کیا کرے جس کو کوئی امید نہیں ہو
خودکشی جرم بھی ہے صبر کی توہین بھی ہےاس لیے عشق میں مر مر کے جیا جاتا ہے
جو پڑھا ہے اسے جینا ہی نہیں ہے ممکنزندگی کو میں کتابوں سے الگ رکھتا ہوں
سہتا رہا جفائے دوست کہتا رہا ادائے دوستمیرے خلوص نے مرا جینا محال کر دیا
وہ بات سوچ کے میں جس کو مدتوں جیتابچھڑتے وقت بتانے کی کیا ضرورت تھی
وقار خون شہیدان کربلا کی قسمیزید مورچہ جیتا ہے جنگ ہارا ہے
ترے سلوک کا غم صبح و شام کیا کرتےذرا سی بات پہ جینا حرام کیا کرتے
جو کہہ رہے تھے کہ جینا محال ہے تم بنبچھڑ کے مجھ سے وہ دو دن اداس بھی نہ رہے
عشق میں موت کا نام ہے زندگیجس کو جینا ہو مرنا گوارا کرے
یہ مرنا جینا بھی شاید مجبوری کی دو لہریں ہیںکچھ سوچ کے مرنا چاہا تھا کچھ سوچ کے جینا چاہا ہے
جینا بھی آ گیا مجھے مرنا بھی آ گیاپہچاننے لگا ہوں تمہاری نظر کو میں
جنت کی زندگی ہے جس کی فضا میں جینامیرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books