aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",ntCx"
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
یہی جمہوریت کا نقص ہے جو تخت شاہی پرکبھی مکار بیٹھے ہیں کبھی غدار بیٹھے ہیں
ناقوس سے غرض ہے نہ مطلب اذاں سے ہےمجھ کو اگر ہے عشق تو ہندوستاں سے ہے
ہیں وہ صوفی جو کبھی نالۂ ناقوس سناوجد کرنے لگے ہم دل کا عجب حال ہوا
رات دن ناقوس کہتے ہیں بآواز بلنددیر سے بہتر ہے کعبہ گر بتوں میں تو نہیں
نکال لائے ہیں سب لوگ اس کے عکس میں نقصیہ آئینہ ابھی تیار ہونے والا ہے
اذاں دے کے ناقوس کو پھونک کرتجھے ہر طرح کب پکارا نہیں
اذاں کا کام چل جائے جو ناقوس برہمن سےبڑا یہ بوجھ اترے اے موذن تیری گردن سے
میں کئی کام تو دانستہ غلط کرتا تھاتاکہ وہ نقص نکالے کہ نہیں ایسے کر
قلقل مینا صدا ناقوس کی شور اذاںٹھنڈے ٹھنڈے دیدنی ہے گرمیٔ بازار صبح
یہ آئینوں کے ہیں یا نقص میرےبگڑتے جا رہے ہیں عکس میرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books