aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",uKuM"
سوچا ہی نہیں تم نے ذرا بات سے پہلےکیوں شرط رکھی تم نے ملاقات سے پہلے
ارمؔ نے اس کو ڈھونڈا ہے نشیلی سرد راتوں میںوہ آنکھوں سے رہا اوجھل دسمبر کے مہینے میں
ہاں بچھڑنے کا ارادہ کرنا تھا سو کر لیااپنے دل کا بوجھ آدھا کرنا تھا سو کر لیا
منتظر میں چاند کی اور چاند میرا منتظرہو نہیں سکتا اکیلے میں گزارا چاند کا
مرے الفاظ میں اس کی حلاوت ہو گئی داخلمرے لہجہ میں شامل ہو گئی ہے گفتگو اس کی
ہمارے ظرف کا لوگوں نے امتحان لیاذرا سی بات کا دل میں ملال کیا رکھتے
میں اپنے قصر سے تنہا پرندے کی طرح نکلیترے دل کے لیے اپنی ریاست چھوڑ آئی ہوں
مرے نقش قدم پر اہل دل کا قافلہ ہوگامیں اپنی راہ میں ایسی بغاوت چھوڑ آئی ہوں
یہ زندگی تو کوئی امتحان لگتی ہےیہ پل صراط بھی ہم نے گزر کے دیکھ لیا
اس بار تو منصف سے کوئی چوک ہوئی ہےکیوں جیت کا اعلان ہوا مات سے پہلے
اجنبی دنیا پہ میں کرتی بھروسہ کس طرحجب یقیں نے ساتھ چھوڑا تو گماں چلتا رہا
دل کی دھرتی پر وفا کا معجزہ رکھا گیاپھر دلوں کے درمیاں کیوں فاصلہ رکھا گیا
سمندر کا کنارہ چھوڑنا آساں نہیں ہوتاکراچی شہر کی شامیں سہانی چھوڑ آئی ہوں
میری سوچوں پر اسی کی دسترس ہونے لگیاس کی ساری جیت میری مات سے منسوب ہے
مری سوچوں میں کوئی آ نہیں سکتا سوا اس کےوہ میرا مان ٹھہرا اور میں ہوں آبرو اس کی
تمہارے سنگ ہی مجھ کو ملی پرواز کی ہمتتمہارے حوصلے کو میں نے اپنے بال و پر سمجھا
ارمؔ زہرا کتابوں سے کبھی غافل نہیں ہوتیمری الماریوں کے سب شمارے رقص کرتے ہیں
میں اپنے قصر سے تنہا پرندے کی طرح نکلیترے دل کے لئے اپنی ریاست چھوڑ آئی ہوں
مرے الفاظ میں اس کی حلاوت ہو گئی داخلمرے لہجے میں شامل ہو گئی ہے گفتگو اس کی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books