تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",uPsR"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ",upsr"
شعر
احباب کا شکوہ کیا کیجئے خود ظاہر و باطن ایک نہیں
لب اوپر اوپر ہنستے ہیں دل اندر اندر روتا ہے
حفیظ جالندھری
شعر
کبھو تو رو تو اس کو خاک اوپر جا کے اے لیلیٰ
کہ بن پانی جنگل میں روح مجنوں کی بھٹکتی ہے