aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",wIX"
مجھ کو اکثر اداس کرتی ہےایک تصویر مسکراتی ہوئی
ارادہ تو نہیں ہے خودکشی کامگر میں زندگی سے خوش نہیں ہوں
ایک برس اور بیت گیاکب تک خاک اڑانی ہے
مدتیں ہو گئیں حساب کئےکیا پتا کتنے رہ گئے ہیں ہم
کون تحلیل ہوا ہے مجھ میںمنتشر کیوں ہیں عناصر میرے
میری کوشش تو یہی ہے کہ یہ معصوم رہےاور دل ہے کہ سمجھ دار ہوا جاتا ہے
ایسی پیاس اور ایسا صبردریا پانی پانی ہے
یہ صدا کاش اسی نے دی ہواس طرح وہ ہی بلاتا ہے مجھے
رفتہ رفتہ قبول ہوں گے اسےروشنی کے لیے نئے ہیں ہم
تو بھی ناراض بہت ہے مجھ سےزندگی تجھ سے خفا ہوں میں بھی
فقط زنجیر بدلی جا رہی تھیمیں سمجھا تھا رہائی ہو گئی ہے
محبت کے آداب سیکھو ذرااسے جان کہہ کر پکارا کرو
یہاں تک کر لیا مصروف خود کواکیلی ہو گئی تنہائی میری
دیکھنا چاہتا ہوں گم ہو کرکیا کوئی ڈھونڈ کے لاتا ہے مجھے
عشق بینائی بڑھا دیتا ہےجانے کیا کیا نظر آتا ہے مجھے
جن کا سوجھا نہ کچھ جواب ہمیںان سوالوں پہ ہنس دیئے ہم لوگ
ہائے اظہار کر کے پچھتائےاس کو اک دوست کی ضرورت تھی
مری عروج کی لکھی تھی داستاں جس میںمرے زوال کا قصہ بھی اس کتاب میں تھا
تنہا ہوتا ہوں تو مر جاتا ہوں میںمیرے اندر تو زندہ ہو جاتا ہے
اثر ہے یہ ہماری دستکوں کاجہاں دیوار تھی در ہو گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books