aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آبلہ"
آبلہ پا کوئی اس دشت میں آیا ہوگاورنہ آندھی میں دیا کس نے جلایا ہوگا
شکوۂ آبلہ ابھی سے میرؔہے پیارے ہنوز دلی دور
پڑ جائیں مرے جسم پہ لاکھ آبلہ اکبرؔپڑھ کر جو کوئی پھونک دے اپریل مئی جون
خوش ہیں تو پھر مسافر دنیا نہیں ہیں آپاس دشت میں بس آبلہ پائی ہے روئیے
بہا ہے پھوٹ کے آنکھوں سے آبلہ دل کاتری کی راہ سے جاتا ہے قافلہ دل کا
میں سر بہ سجدہ سکوں میں نہیں سفر میں ہوںجبیں پہ داغ نہیں آبلہ بنا ہوا ہے
لب پہ کانٹوں کے ہے فریاد و بکا میرے بعدکوئی آیا ہی نہیں آبلہ پا میرے بعد
کانٹوں کی زباں سوکھ گئی پیاس سے یا رباک آبلہ پا وادی پر خار میں آوے
کہاں بچ کر چلی اے فصل گل مجھ آبلہ پا سےمرے قدموں کی گلکاری بیاباں سے چمن تک ہے
مجھے یقیں تو بہت تھا مگر غلط نکلاکہ آبلہ کبھی پاپوش میں نہیں آتا
تیز رکھیو سر ہر خار کو اے دشت جنوںشاید آ جائے کوئی آبلہ پا میرے بعد
آؤ تقریب رو نمائی کریںپاؤں میں ایک آبلہ ہوا ہے
دل کے ہر جزو میں جدائی ہےدرد اٹھے آبلہ اگر بیٹھے
اک آبلہ تھا سو بھی گیا خار غم سے پھٹتیری گرہ میں کیا دل اندوہ گیں رہا
بے تکلف مقام الفت ہےداغ اٹھے کہ آبلہ بیٹھے
خار چبھ کر جو ٹوٹتا ہے کبھیآبلہ پھوٹ پھوٹ روتا ہے
جب اس میں خوں رہا نہ تو یہ دل کا آبلہہو خشک جیسے دانۂ انگور رہ گیا
ہے جب تک دشت پیمائی سلامترہے گی آبلہ پائی سلامت
ہم آبلہ بن رہے ہیں ہم کواک جنبش نیشتر بہت ہے
بچے گا نہ کاوش سے مژگاں کی دلکہ نشتر بہت آبلہ ایک ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books