aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آب_سراب"
رکھتا نہیں ہے دشت سروکار آب سےبہلائے جاتے ہیں یہاں پیاسے سراب سے
چشمۂ آب رواں ہے جو سراب جاں میںاس کی ہر لہر میں رقصاں ہے ترنم تیرا
مزاج الگ سہی ہم دونوں کیوں الگ ہوں کہ ہیںسراب و آب میں پوشیدہ قربتیں کیا کیا
یہ جواہرخانۂ دنیا جو ہے با آب و تاباہل صورت کا ہے دریا اہل معنی کا سراب
اجملؔ سراج ہم اسے بھول ہوئے تو ہیںکیا جانے کیا کریں گے اگر یاد آ گیا
تازہ رکھ آب مہربانی سیںایک دل سو چمن برابر ہے
آہ یہ آنسو پیارے پیارےلکھ دے حساب غم میں ہمارے
کان میں ہے تیرے موتی آب داریا کسی عاشق کا آنسو بولنا
آپ کے پاؤں کے نیچے دل ہےاک ذرا آپ کو زحمت ہوگی
نہ بوجھو آسماں پر تم ستارےہماری آہ کی چنگاریاں ہیں
رونے تلک تو کس کو ہے فرصت یہاں سحابطوفاں ہوا بھی جو ٹک اک آب دیدہ ہوں
کھینچ لاتی ہے سمندر سے جزیرے سر آبجب مری آنکھ کو منظر کی تمنا ہو جائے
کبھی جو آہ کے مصرعے کوں یاد کرتا ہوںخیال قد کوں ترے مستزاد کرتا ہوں
پیچ کھا کھا کر ہماری آہ میں گرہیں پڑیںہے یہی سمرن تری درکار کوئی مالا نہیں
کہاں ہیں آج وہ شمع وطن کے پروانےبنے ہیں آج حقیقت انہیں کے افسانے
اے عقل نکل جا کہ دھواں آہ کا نہیں ہےیہ عشق کے لشکر کی سپاہی نظر آئی
پہنچوں میں کس کی کہنہ حقیقت کو آج تکانشاؔ مجھے ملا نہیں اپنا ہی کچھ سراغ
جس کوں پیو کے ہجر کا بیراگ ہےآہ کا مجلس میں اس کی راگ ہے
وہ آپ کر رہی ہے مدام اس کی جستجوشعلے کو اپنا گو نہیں دیتی سراغ شمع
آج میری اک غزل نے اس کے ہونٹوں کو چھواآج پہلی بار اپنی شاعری اچھی لگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books