aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "احتجاج"
یہ انتقام ہے یا احتجاج ہے کیا ہےیہ لوگ دھوپ میں کیوں ہیں شجر کے ہوتے ہوئے
تم مرے پاس جب نہیں ہوتےدھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں
نہ انتظار کرو کل کا آج درج کروخموشی توڑ دو اور احتجاج درج کرو
یہ احتجاج عجب ہے خلاف تیغ ستمزمیں میں جذب نہیں ہو رہا ہے خوں میرا
ترے خلاف کیا جب بھی احتجاج اے دوستمرا وجود بھی شامل نہیں ہوا مرے ساتھ
کیا نہ ترک مراسم پہ احتجاج اس نےکہ جیسے گزرے کسی منزل نجات سے وہ
میں ایسے حسن ظن کو خدا مانتا نہیںآہوں کے احتجاج سے جو ماورا رہے
مخالفت سے مری شخصیت سنورتی ہےمیں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں
کٹ گئی احتیاط عشق میں عمرہم سے اظہار مدعا نہ ہوا
شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہےسو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے
مرے عزیز ہی مجھ کو سمجھ نہ پائے کبھیمیں اپنا حال کسی اجنبی سے کیا کہتا
تمام عمر اسی احتیاط میں گزریکہ آشیاں کسی شاخ چمن پہ بار نہ ہو
بہن کی التجا ماں کی محبت ساتھ چلتی ہےوفائے دوستاں بہر مشقت ساتھ چلتی ہے
پھر کسی کے سامنے چشم تمنا جھک گئیشوق کی شوخی میں رنگ احترام آ ہی گیا
مجھے سنبھالنے میں اتنی احتیاط نہ کربکھر نہ جاؤں کہیں میں تری حفاظت میں
یاد تھا سقراطؔ کا قصہ سبھی کو احترامؔسوچئے ایسے میں بڑھ کر سچ کو سچ کہتا تو کون
اس سے یہی کہتا ہوں واجب احترام عشق ہےاندر سے یہ خواہش ہے وہ جیسا کہے ویسا کروں
چل تو سکتا تھا میں بھی پانی پرمیں نے دریا کا احترام کیا
توقیر اندھیروں کی بڑھا دی گئی شایداک شمع جو روشن تھی بجھا دی گئی شاید
اک اک قدم پہ رکھی ہے یوں زندگی کی لاجغم کا بھی احترام کیا ہے خوشی کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books