aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اختلاف"
میں دے رہا ہوں تجھے خود سے اختلاف کا حقیہ اختلاف کا حق ہے مخالفت کا نہیں
ابھی تو بات کرو ہم سے دوستوں کی طرحپھر اختلاف کے پہلو نکالتے رہنا
تمام عمر مرا مجھ سے اختلاف رہاگلہ نہ کر جو کبھی تیرا ہم نوا نہ ہوا
الجھ رہے ہیں بہت لوگ میری شہرت سےکسی کو یوں تو کوئی مجھ سے اختلاف نہ تھا
عزیز گر تھا تعلق تو کس لیے توڑاجب اختلاف کیا تو مفاہمت کیسی
ہم حزب اختلاف میں بھی محترم ہوئےوہ اقتدار میں ہیں مگر بے وقار ہیں
پیر مغاں سے ہم کو کوئی بیر تو نہیںتھوڑا سا اختلاف ہے مرد خدا کے ساتھ
جو وہ نہیں تھا تو میں متفق تھا لوگوں سےوہ میرے سامنے آیا تو اختلاف کیا
کتنا بھی رنگ و نسل میں رکھتے ہوں اختلافپھر بھی کھڑے ہوئے ہیں شجر اک قطار میں
ہم اپنے باغ کے پھولوں کو نوچ ڈالتے ہیںجب اختلاف کوئی باغباں سے ہوتا ہے
وہی ہے اختلاف باہمی کی انجمن اب توفقط شادی کے دن اس نے ملائی ہاں میں ہاں میری
صف منافقاں میں پھر وہ جا ملا تو کیا عجبہوئی تھی صلح بھی خموش اختلاف کی طرح
حضور یار بھی آنسو نکل ہی آتے ہیںکچھ اختلاف کے پہلو نکل ہی آتے ہیں
کوئی نہ کوئی کسک دل میں رہ ہی جاتی ہےوہ اختلاف بھی پوری طرح نہیں کرتا
مجھے بھی حق ہے تجھ سے اختلاف کازمانے کو یہ بات بھی بتائی جائے
اسی اک بات پر ہے اتفاق و اختلاف اس سےاسے آئینہ اور مجھ کو پیالہ اچھا لگتا ہے
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔدوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
میں جرم کا اعتراف کر کےکچھ اور ہے جو چھپا گیا ہوں
وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
مجھے پسند نہیں ایسے کاروبار میں ہوںیہ جبر ہے کہ میں خود اپنے اختیار میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books