aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ازل_تا_ابد"
بس ایک ہوا کے جھونکے تھے از صبح ازل تا شام ابدجنت میں انہی سے راحت تھی دوزخ میں انہی سے عذاب بھی تھے
تا ابد جس کا نہ سایا جائےپیڑ ایسا بھی لگایا جائے
ادائیں تا ابد بکھری پڑی ہیںازل میں پھٹ پڑا جوبن کسی کا
تا ابد خالی رہے یارب دلوں میں اس کی جاجو کوئی لاوے مرے گھر اس کے آنے کی خبر
ازل سے تا بہ ابد ایک ہی کہانی ہےاسی سے ہم کو نئی داستاں بنانی ہے
دست جنوں نے پھاڑ کے پھینکا ادھر ادھردامن ابد میں ہے تو گریباں ازل میں ہے
مرے اشک بھی ہیں اس میں یہ شراب ابل نہ جائےمرا جام چھونے والے ترا ہاتھ جل نہ جائے
غم سیں اہل بیت کے جی تو ترا کڑھتا نہیںیوں عبث پڑھتا پھرا جو مرثیہ تو کیا ہوا
اہل خرد کو اب بھی نہیں ہے کوئی خبراہل جنوں بھی کرتے ہیں فکر و نظر کی بات
کسی کے عقد میں رہتی نہیں ہے لولیٔ دہریہ قحبہ روز ازل سے ہے کچھ طلاق نصیب
نیند آ چلی ہے انجم شام ابد کو بھیآنکھ اہل انتظار کی اب تک لگی نہیں
بہار ہو کہ موج مے کہ طبع کی روانیاںجدھر سے وہ گزر گئے ابل پڑیں جوانیاں
ابر آنکھوں سے اٹھے ہیں ترا دامن مل جائےحکم ہو تیرا تو برسات مکمل ہو جائے
صابرؔ ترا کلام سنیں کیوں نہ اہل فنبندش عجب ہے اور عجب بول چال ہے
ابد کے دوش پہ سوئے ازل چلے ہیں کہ ہمنیا ہی نقش کوئی دہر کا بناتے ہیں
روک لیتا ہے ابد وقت کے اس پار کی راہدوسری سمت سے جاؤں تو ازل پڑتا ہے
چاند نے تان لی ہے چادر ابراب وہ کپڑے بدل رہی ہوگی
کچھ اور کوئی ابر بہاری کو نہ سمجھےاڑتا ہے یہ رومال مرے دیدۂ تر کا
ہم ایسے لوگ جو آئندہ و گزشتہ ہیںہمارے عہد کو موجود سے تہی کیا جائے
بے علم شاعروں کا گلہ کیا ہے اے منیرؔہے اہل علم کو ترا طرز بیاں پسند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books