aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "امتیاز"
ہم کو اکثر یہ خیال آتا ہے اس کو دیکھ کریہ ستارہ کیسے غلطی سے زمیں پر رہ گیا
ہوگا بہت شدید تمازت کا انتقامسائے سے مل کے روئے گی دیوار دیکھنا
احسان زندگی پہ کئے جا رہے ہیں ہممن تو نہیں ہے پھر بھی جیے جا رہے ہیں ہم
مری نگاہ میں وہ رند ہی نہیں ساقیجو ہوشیاری و مستی میں امتیاز کرے
کچھ ہو رہے گا عشق و ہوس میں بھی امتیازآیا ہے اب مزاج ترا امتحان پر
راہ دل کو روند کر آگے نکل جائیں گے لوگآنکھ میں اٹھتا غبار قافلہ رہ جائے گا
یہ امتیاز ضروری ہے اب عبادت میںوہی دعا جو نظر کر رہی ہے لب بھی کریں
اسی درخت کو موسم نے بے لباس کیامیں جس کے سائے میں تھک کر اداس بیٹھا تھا
مشکل ہے امتیاز عذاب و ثواب میںپیتا ہوں میں شراب ملا کر گلاب میں
ہماری محفلوں میں بے حجاب آنے سے کیا ہوگانہیں جب ہوش میں ہم جلوہ فرمانے سے کیا ہوگا
ہیں گھر کی محافظ مری دہکی ہوئی آنکھیںمیں طاق میں رکھ آیا ہوں جلتی ہوئی آنکھیں
یزید وقت مرا خوں بہانا چاہتا ہےوہ کربلا میں مجھے پھر سے لانا چاہتا ہے
یہی تو کفر ہے یاران بے خودی کے حضورجو کفر و دیں کا مرے یار امتیاز رہا
کیا یوں ہی خاموش دنیا سے گزر جائیں گے ہمکیا جو کہنا ہے وہ سب کچھ ان کہا رہ جائے گا
اب امتیاز ظاہر و باطن بھی مٹ گیادل چاک ہو رہا ہے گریباں کے ساتھ ساتھ
اس نے ہاتھوں کی لکیروں سے بغاوت کی تھیاب جہاں ہوگا مری طرح وہ تنہا ہوگا
امتیاز صورت و معنی سے بیگانہ ہواآئنے کو آئنہ حیراں کو حیراں دیکھ کر
ہمارے گاؤں سے بارش خلوص کی لے جاکہ تیرے شہر کا سب کچھ الاؤ پر ہوگا
کچھ ہم کو امتیاز نہیں صاف و درد کااے ساقیان بزم بیارید ہرچہ ہست
مجبور کا شکوہ کیا مجبور کی آہیں کیایہ آپ کی دنیا ہے بس آپ کی چلتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books