تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "انا_پرست"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "انا_پرست"
شعر
محبت عمر بھر کی رائیگاں کرنا نہیں اچھا
سنبھل اے دل انا کو آسماں کرنا نہیں اچھا
امیتا پرسو رام میتا
شعر
تمہیں ہم سے محبت ہے ہمیں تم سے محبت ہے
انا کا دائرہ پھر بھی ہمارے درمیاں کیوں ہے
امیتا پرسو رام میتا
شعر
وہی چرچے وہی قصے ملی رسوائیاں ہم کو
انہی قصوں سے وہ مشہور ہو جائے تو کیا کیجے