aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انبار"
لگا رہا ہوں مضامین نو کے پھر انبارخبر کرو مرے خرمن کے خوشہ چینوں کو
بوڑھی ماں کا شاید لوٹ آیا بچپنگڑیوں کا انبار لگا کر بیٹھ گئی
چھلکوں کے ہیں انبار مگر مغز ندارددنیا میں مسلماں تو ہیں اسلام نہیں ہے
یہ محبت کا جو انبار پڑا ہے مجھ میںاس لیے ہے کہ مرا یار پڑا ہے مجھ میں
ادھ بنے خوابوں کا انبار پڑا ہے دل میںآنکھ والوں کے لیے ہے یہ امانت میری
ایک غم ہوتا تو سینے سے لگا لیتا کوئیغم کا انبار اٹھانے پہ نہ پہنچا آخر
نذر کو کس گل نورستہ کے دامن میں نسیمبھر کے پھولوں کا اک انبار لیے پھرتی ہے
ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکنطوفان سے لڑنے میں مزا اور ہی کچھ ہے
سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کرمزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے
خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئےیہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے
کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالوجب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو
ہمارے شہر کے لوگوں کا اب احوال اتنا ہےکبھی اخبار پڑھ لینا کبھی اخبار ہو جانا
اقرار میں کہاں ہے انکار کی سی خوبیہوتا ہے شوق غالب اس کی نہیں نہیں پر
اس وقت وہاں کون دھواں دیکھنے جائےاخبار میں پڑھ لیں گے کہاں آگ لگی تھی
جو دل کو ہے خبر کہیں ملتی نہیں خبرہر صبح اک عذاب ہے اخبار دیکھنا
بوسۂ رخسار پر تکرار رہنے دیجیےلیجیے یا دیجیے انکار رہنے دیجیے
صاف انکار اگر ہو تو تسلی ہو جائےجھوٹے وعدوں سے ترے رنج سوا ہوتا ہے
مشکل کو سمجھنے کا وسیلہ نکل آتاتم بات تو کرتے کوئی رستہ نکل آتا
ذرا سی چائے گری اور داغ داغ ورقیہ زندگی ہے کہ اخبار کا تراشا ہے
دنیا تو ہم سے ہاتھ ملانے کو آئی تھیہم نے ہی اعتبار دوبارہ نہیں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books