aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انگلستان"
سدھاریں شیخ کعبہ کو ہم انگلستان دیکھیں گےوہ دیکھیں گھر خدا کا ہم خدا کی شان دیکھیں گے
ہم اپنی جان کے دشمن کو اپنی جان کہتے ہیںمحبت کی اسی مٹی کو ہندستان کہتے ہیں
اسی جگہ اسی دن تو ہوا تھا یہ اعلاناندھیرے ہار گئے زندہ باد ہندوستان
کیا پوچھتے ہو نام و نشان مسافراںہندوستاں میں آئے ہیں ہندوستان کے تھے
میں مر جاؤں تو میری ایک الگ پہچان لکھ دینالہو سے میری پیشانی پہ ہندستان لکھ دینا
الٰہی ایک دل کس کس کو دوں میںہزاروں بت ہیں یاں ہندوستان ہے
جہاں جہاں کوئی اردو زبان بولتا ہےوہیں وہیں مرا ہندوستان بولتا ہے
کعبے کو جاتا کس لیے ہندوستاں سے میںکس بت میں شہر ہند کے شان خدا نہ تھی
خدا اے کاش نازشؔ جیتے جی وہ وقت بھی لائےکہ جب ہندوستان کہلائے گا ہندوستان آزادی
کوئی کرتا ہے جب ہندوستان کی بات اے ساحلؔمجھے اقبال کا قومی ترانہ یاد آتا ہے
بیٹھا ہے جو کہ سایۂ دیوار یار میںفرماں رواۓ کشور ہندوستان ہے
جوانو نذر دے دو اپنے خون دل کا ہر قطرہلکھا جائے گا ہندوستان کو فرمان آزادی
ہم کو ریاضؔ جانتے ہیں مانتے ہیں سبہندوستان میں دھوم ہماری زباں کی ہے
تو کیا ہوا جو جنمی تھی پردیس میں کبھیبیٹی ہے عرشیہؔ بھی تو ہندوستان کی
زلزلہ نیپال میں آیا کہ ہندوستان میںزلزلہ کے نام سے تھرا اٹھا سارا جہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books