تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "اکٹھا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "اکٹھا"
شعر
ہونٹوں سے اس درد کی خوشبو آ کر جسم میں پھیل گئی
کتنا درد اکٹھا تھا اس ٹھنڈی سی پیشانی میں
ضیا ضمیر
شعر
دل میں اک درد اٹھا آنکھوں میں آنسو بھر آئے
بیٹھے بیٹھے ہمیں کیا جانئے کیا یاد آیا