aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باغ_خلد_بریں"
بہشت کیا ہے کسی کے لئے نہیں معلوممرے لئے تری آغوش ہی ہے خلد بریں
لطف تب امرد پرستی کا ہے باغ خلد میںپاس بیٹھے جبکہ غلماں اور کھڑی ہو حور دور
آدم سے باغ خلد چھٹا ہم سے کوئے یاروہ ابتدائے رنج ہے یہ انتہائے رنج
ہزار بار خود اپنے مکاں پہ دستک دیاک احتمال میں جیسے کہ میں ہی اندر تھا
میں اس کی دھوپ ہوں جو میرا آفتاب نہیںیہ بات خود پہ میں کس طرح آشکار کروں
مرنے کے بعد خود ہی بکھر جاؤں گا کہیںاب قبر کیا بنے گی اگر گھر نہیں بنا
ساعت عیسویاں ہے کہ مرا دل جس میںخود بہ خود چوٹ لگی خود بہ خود آواز ہوئی
جب نگاہوں کے اشارات بدل جاتے ہیںخود بہ خود پیار کے جذبات بدل جاتے ہیں
حسن خود بیں کو ہوا اور سوا ناز حجابشوق جب حد سے بڑھا چشم تماشائی کا
خود بہ خود یک بہ یک چلے آئےمیں تو آنکھیں تلک بچھا نہ سکا
خود بہ خود اپنا جنازہ ہے رواںہم یہ کس کے کشتۂ رفتار ہیں
بھولنے والے کو شاید یاد وعدہ آ گیامجھ کو دیکھا مسکرایا خود بہ خود شرما گیا
ملی تو ان سے مگر فرصت نظر نہ ملیپھر اس کے بعد خود اپنی ہمیں خبر نہ ملی
خود بہ خود چل کے سمندر ہی قریب آئے گاہو اگر پیاسے تو ہرگز نہ یہ سپنا دیکھو
خوب صورت ہیں آنکھیں تری رات کو جاگنا چھوڑ دےخود بہ خود نیند آ جائے گی تو مجھے سوچنا چھوڑ دے
بسملوں سے بوسۂ لب کا جو وعدہ ہو گیاخود بہ خود ہر زخم کا انگور میٹھا ہو گیا
وہ مضطرب تھا بہت مجھ کو درمیاں کر کےسو پا لیا ہے اسے خود کو رائیگاں کر کے
اللہ رے ذوق دشت نوردی کہ بعد مرگہلتے ہیں خود بہ خود مرے اندر کفن کے پاؤں
سوا تیرے ہر اک شے کو ہٹا دینا ہے منظر سےاور اس کے بعد خود کو بے سر و سامان کرنا ہے
اہل خرد کو اب بھی نہیں ہے کوئی خبراہل جنوں بھی کرتے ہیں فکر و نظر کی بات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books