aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بام_مینا"
تم اپنی زلف سے پوچھو مری پریشانیکہ حال اس کو ہے معلوم ہو بہو میرا
تیرا ملنا خوشی کی بات سہیتجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
مدت کے بعد خواب میں آیا تھا میرا باپاور اس نے مجھ سے اتنا کہا خوش رہا کرو
مرنا تو بہت سہل سی اک بات لگے ہےجینا ہی محبت میں کرامات لگے ہے
آخری بات تم سے کہنا ہےیاد رکھنا نہ تم کہا میرا
ملنا نہ ملنا یہ تو مقدر کی بات ہےتم خوش رہو رہو مرے پیارے جہاں کہیں
محبت میں جینا نئی بات ہےنہ مرنا بھی مر کر کرامات ہے
بس ایک بار کسی نے گلے لگایا تھاپھر اس کے بعد نہ میں تھا نہ میرا سایا تھا
یہ مانا وہ شجر سوکھا بہت ہےمگر اس میں ابھی سایا بہت ہے
نادان میرا دل بہک جائے نہ کہیںشانوں پہ گیسوؤں کو بکھیرا نہ کیجیے
بات تیری سنی نہیں میں نےدھیان میرا تری نظر پر تھا
جینا تو الگ بات ہے مرنا بھی یہاں پرہر شخص کی اپنی ہی ضرورت کے لیے ہے
موا میں سجدے میں پر نقش میرا بار رہااس آستاں پہ مری خاک سے غبار رہا
یہیں گم ہوا تھا کئی بار میںیہ رستہ ہے سب میرا دیکھا ہوا
مے خانہ کی بات نہ کر واعظ مجھ سےآنا جانا تیرا بھی ہے میرا بھی
آج مجھ کو بہت برا کہہ کرآپ نے نام تو لیا میرا
مانا جیون میں عورت اک بار محبت کرتی ہےلیکن مجھ کو یہ تو بتا دے کیا تو عورت ذات نہیں
نہ مٹ سکا نہ مٹے گا کبھی نشاں میرالیا اجل نے کئی بار امتحاں میرا
کہیں بھی بات ہو میرا حوالہ آ ہی جاتا ہےمحبت نے بچایا ہے مجھے گمنام ہونے سے
یہ مانا زندگی ہے چار دن کیبہت ہوتے ہیں یارو چار دن بھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books