تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بر_طرف"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "بر_طرف"
شعر
تعصب بر طرف مسجد ہو یا ہو کوئے بت خانہ
رہ دل دار پر جاتا قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی
حکیم محمد اجمل خاں شیدا
شعر
ہیں شیخ و برہمن تسبیح اور زنار کے بندے
تکلف بر طرف عاشق ہیں اپنے یار کے بندے