aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بغداد"
مصحفیؔ کرب و بلا کا سفر آسان نہیںسینکڑوں بصرہ و بغداد میں مر جاتے ہیں
جس روز کسی اور پہ بیداد کرو گےیہ یاد رہے ہم کو بہت یاد کرو گے
کس کا ہے جگر جس پہ یہ بیداد کرو گےلو دل تمہیں ہم دیتے ہیں کیا یاد کرو گے
فلک بیداد کرتا ہے جو جور ایجاد کرتے ہیںغضب شاگرد ڈھاتا ہے ستم استاد کرتے ہیں
مائل بیداد وہ کب تھا فراقؔتو نے اس کو غور سے دیکھا نہیں
جاؤ بھی جگر کیا ہے جو بیداد کرو گےنالے مرے سن لو گے تو فریاد کرو گے
پا رہا ہے دل مصیبت کے مزےآئے لب پر شکوۂ بیداد کیا
ہائے بیداد محبت کہ یہ ایں بربادیہم کو احساس زیاں بھی تو نہیں ہوتا ہے
گالی کے سوا ہاتھ بھی چلتا ہے اب ان کاہر روز نئی ہوتی ہے بیداد کی صورت
نہ گلہ ہے نہ شکایت مجھے بیداد کی ہےہے وہی میری خوشی جو مرے صیاد کی ہے
کہتا ہے یار جرم کی پاتے ہو تم سزاانصاف اگر نہیں ہے تو بیداد بھی نہیں
بیداد مقدر سے دل میرا الجھتا ہےجب آپ نظر مجھ پر کچھ لطف سے کرتے ہیں
کوچۂ جاناں میں یارو کون سنتا ہے مریمجھ سے واں پھرتے ہیں لاکھوں داد اور بیداد میں
نہ تھے عاشق کسی بیداد پر ہم جب تلک تاباںؔہمارے دل کے تئیں کچھ درد و غم تب تک نہ تھا ہرگز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books