aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بندوق"
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیایہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میںبندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
میرؔ بندوں سے کام کب نکلامانگنا ہے جو کچھ خدا سے مانگ
کیا تجھے علم نہیں تیری رضا کی خاطرمیں نے کس کس کو زمانے میں خفا رکھا ہے
کسی کے لمس کی تاثیر ہے کہ برسوں بعدمری کتابوں میں اب بھی گلاب جاگتے ہیں
اس کے بندوں کو دیکھ کر کہئےہم کو امید کیا خدا سے رہے
میری خاطر نہ سہی اپنی انا کی خاطراپنے بندوں سے تو پندار خدائی لے لے
اگر تیری خوشی ہے تیرے بندوں کی مسرت میںتو اے میرے خدا تیری خوشی سے کچھ نہیں ہوتا
دیر و کعبہ میں بھٹکتے پھر رہے ہیں رات دنڈھونڈھنے سے بھی تو بندوں کو خدا ملتا نہیں
مجھے کافر ہی بتاتا ہے یہ واعظ کمبختمیں نے بندوں میں کئی بار خدا کو دیکھا
کیسے کریں بندگی ظفرؔ واںبندوں کی جہاں خدائیاں ہیں
چوری خدا سے جب نہیں بندوں سے کس لیےچھپنے میں کچھ مزا نہیں سب کو دکھا کے پی
عمر لگ جاتی ہے اک گھر کو بنانے میں ہمیںمکڑیاں روز ہی بن لیتی ہیں جالے کیسے
زمانے سے محبت کا ابھی تکیہ حاصل ہے کہ کچھ حاصل نہیں ہے
بعد فنا بھی خیر سے تنہا نہیں ہیں ہمبندوں سے چھٹ گئے تو فرشتوں میں آ ملے
اللہ کے بندوں کی ہے دنیا ہی نرالیکانٹے کوئی بوتا ہے تو اگتے ہیں گلستاں
خلق بے پروا خدا بندوں سے تنگ آیا ہوامیں اکیلا پھر رہا ہوں حشر کے میدان میں
کچھ تو ہی بتا آخر کیوں کر ترے بندوں پرہر شب ہے نئی آفت ہر روز مصیبت ہے
نگہ لطف میں ہے عقدہ کشائی مضمرکام بگڑے ہوئے بندوں کے سنور جاتے ہیں
ایسے بندوں کو جانتا ہوں میںجن کا واحد علاج مالش ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books