aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بوریے"
بوریے پر بیٹھنے کا لطف ہی کچھ اور ہےشہریار عصر اس تکیے سے کیا لے جائے گا
پیڑ کے نیچے ذرا سی چھاؤں جو اس کو ملیسو گیا مزدور تن پر بوریا اوڑھے ہوئے
جتنے گدا نواز تھے کب کے گزر چکےاب کیوں بچھائے بیٹھے ہیں ہم بوریا نہ پوچھ
ہے خبر گرم ان کے آنے کیآج ہی گھر میں بوریا نہ ہوا
میں ایک بوری میں لایا ہوں بھر کے مونگ پھلیکسی کے ساتھ دسمبر کی رات کاٹنی ہے
پاؤں جب سمٹے تو رستے بھی ہوئے تکیہ نشیںبوریا جب تہ کیا دنیا اٹھا کر لے گئے
ظرف وضو ہے جام ہے اک خم ہے اک سبواک بوریا ہے میں ہوں مری خانقاہ ہے
ہر ایک حد سے پرے اپنا بوریا لے جابدی کا نام نہ لے اور نیکیوں سے نکل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books