aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بکری"
بکری ''میں میں'' کرتی ہےبکرا زور لگاتا ہے
یوں سجا رکھا تھا قربانی کا بکرا شوخ نےدل ہمارا دیکھتے ہی دیکھتے بکری ہوا
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہےمجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
بھری دنیا میں جی نہیں لگتاجانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
مری اپنی اور اس کی آرزو میں فرق یہ تھامجھے بس وہ اسے سارا زمانہ چاہئے تھا
بکھری ہوئی وہ زلف اشاروں میں کہہ گئیمیں بھی شریک ہوں ترے حال تباہ میں
کچھ بکھری ہوئی یادوں کے قصے بھی بہت تھےکچھ اس نے بھی بالوں کو کھلا چھوڑ دیا تھا
بری سرشت نہ بدلی جگہ بدلنے سےچمن میں آ کے بھی کانٹا گلاب ہو نہ سکا
ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کروہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دیبڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
بھری بہار میں اک شاخ پر کھلا ہے گلابکہ جیسے تو نے ہتھیلی پہ گال رکھا ہے
اچھی صورت بھی کیا بری شے ہےجس نے ڈالی بری نظر ڈالی
جتنی بری کہی جاتی ہے اتنی بری نہیں ہے دنیابچوں کے اسکول میں شاید تم سے ملی نہیں ہے دنیا
ان رس بھری آنکھوں میں حیا کھیل رہی ہےدو زہر کے پیالوں میں قضا کھیل رہی ہے
نالۂ بلبل شیدا تو سنا ہنس ہنس کراب جگر تھام کے بیٹھو مری باری آئی
سوچو تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روحدیکھو تو اک شکن بھی نہیں ہے لباس میں
سچ تو کہہ دوں مگر اس دور کے انسانوں کوبات جو دل سے نکلتی ہے بری لگتی ہے
ایک بوسہ ہونٹ پر پھیلا تبسم بن گیاجو حرارت تھی مری اس کے بدن میں آ گئی
کبھی ان مد بھری آنکھوں سے پیا تھا اک جامآج تک ہوش نہیں ہوش نہیں ہوش نہیں
آج پھر بجھ گئے جل جل کے امیدوں کے چراغآج پھر تاروں بھری رات نے دم توڑ دیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books