aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بھاؤ"
رخسار کے عرق کا ترے بھاؤ دیکھ کرپانی کے مول نرخ ہوا ہے گلاب کا
میں نیند کیا ترے بازار شب میں لے آیاپھر اس کے بعد تو خوابوں کا بھاؤ اور بڑھا
بھاؤ تاؤ میں کمی بیشی نہیں ہو سکتیہاں مگر تجھ سے خریدار کو نا کیسے ہو
میں چاہ کر بھی اسے کچھ نہ دے سکا حارثؔوہ بھاؤ پوچھ کے میری دکاں سے لوٹ گیا
ایمان بیچنے پہ ہیں اب سب تلے ہوئےلیکن خریدو ہو جو علی گڑھ کے بھاؤ سے
اس کے وعدے کے عوض دے ڈالی اپنی زندگیایک سستی شے کا اونچے بھاؤ سودا کر لیا
تم اپنے عشق سے قیمت بڑھا دوہمارا بھاؤ سستا چل رہا ہے
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرےروز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہوتم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میںاک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
اپنی تصویر بناؤ گے تو ہوگا احساسکتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینا
تم سنو یا نہ سنو ہاتھ بڑھاؤ نہ بڑھاؤڈوبتے ڈوبتے اک بار پکاریں گے تمہیں
اندر کی دنیا سے ربط بڑھاؤ آنسؔباہر کھلنے والی کھڑکی بند پڑی ہے
عاشق کا خط ہے پڑھنا ذرا دیکھ بھال کےکاغذ پہ رکھ دیا ہے کلیجہ نکال کے
چپ چاپ بیٹھے رہتے ہیں کچھ بولتے نہیںبچے بگڑ گئے ہیں بہت دیکھ بھال سے
مشکل بہت پڑے گی برابر کی چوٹ ہےآئینہ دیکھئے گا ذرا دیکھ بھال کے
چلے بھی آؤ مرے جیتے جی اب اتنا بھینہ انتظار بڑھاؤ کہ نیند آ جائے
کسی بھوکے سے مت پوچھو محبت کس کو کہتے ہیںکہ تم آنچل بچھاؤ گے وہ دسترخوان سمجھے گا
پاس سے دیکھا تو جانا کس قدر مغموم ہیںان گنت چہرے کہ جن کو شادماں سمجھا تھا میں
سوچتا ہوں تو اور بڑھتی ہےزندگی ہے کہ پیاس ہے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books