aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بھرپور"
کتابیں بھی بالکل میری طرح ہیںالفاظ سے بھرپور مگر خاموش
خودبخود شاخ لچک جائے گیپھل سے بھرپور تو ہو لینے دو
درد سے بھرتا رہا ذات کے خالی پن کوتھوڑا تھوڑا یوں ہی بھرپور کیا میں نے مجھے
داتا ہے بڑا رزاق مرا بھرپور خزانے ہیں اس کےیہ سچ ہے مگر اے دست دعا ہر روز تقاضا کون کرے
بھرپور نہیں ہیں کسی چہرے کے خد و خالدیکھا نہیں وہ چاند جو پورا نظر آئے
بھنور سے لڑو تند لہروں سے الجھوکہاں تک چلو گے کنارے کنارے
ہوائے ظلم سوچتی ہے کس بھنور میں آ گئیوہ اک دیا بجھا تو سینکڑوں دئیے جلا گیا
میرے اپنے اندر ایک بھنور تھا جس میںمیرا سب کچھ ساتھ ہی میرے ڈوب گیا ہے
دور تک ایک سیاہی کا بھنور آئے گاخود میں اترو گے تو ایسا بھی سفر آئے گا
بھنور جب بھی کسی مجبور کشتی کو ڈبوتا ہےتو اپنی بے بسی پر دور سے ساحل تڑپتا ہے
محسوس کر لیا تھا بھنور کی تھکان کویونہی تو خود کو رقص پہ مائل نہیں کیا
ہوائیں روک نہ پائیں بھنور ڈبو نہ سکےوہ ایک ناؤ جو عزم سفر کے بعد چلی
ہر طرف خونیں بھنور ہر سمت چیخوں کے عذابموج گل بھی اب کے دوزخ کی ہوا سے کم نہ تھی
بھنور سے یہ جو مجھے بادبان کھینچتا ہےضرور کوئی ہواؤں کے کان کھینچتا ہے
بھروا دینا مرے کاسے کومرے کاسے کو بھروا دینا
اپنی محفل میں مجھے دیکھ کے کہتا ہے وہ بتکیوں مرے گھر میں مسلمان چلے آتے ہیں
منہ میری طرف ہے تو نظر غیر کی جانبکرتے ہیں کدھر بات کدھر دیکھ رہے ہیں
میں نہ دریا ہوں نہ ساحل نہ سفینہ نہ بھنورداور غم کسی سانچے میں تو ڈھالے مجھ کو
نا خدا چھوڑ گئے بیچ بھنور میں تو ظفرؔایک تنکے کے سہارے نے کہا بسم اللہ
نہ جانے کتنے بھنور کو رلا کے آئی ہےیہ میری کشتیٔ جاں خود کو پار کرتی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books