aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بھسم"
ایسے رشتے کا بھرم رکھنا کوئی کھیل نہیںتیرا ہونا بھی نہیں اور ترا کہلانا بھی
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہےنیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
مانگنے والوں کو کیا عزت و رسوائی سےدینے والوں کی امیری کا بھرم کھلتا ہے
ہم کو بھرم نے بحر توہم بنا دیادریا سمجھ کے کود پڑے ہم سراب میں
آپ کے دم سے تو دنیا کا بھرم ہے قائمآپ جب ہیں تو زمانے کی ضرورت کیا ہے
لے کے خط ان کا کیا ضبط بہت کچھ لیکنتھرتھراتے ہوئے ہاتھوں نے بھرم کھول دیا
ہجو نے تو ترا اے شیخ بھرم کھول دیاتو تو مسجد میں ہے نیت تری مے خانے میں
ہاں کچھ بھی تو دیرینہ محبت کا بھرم رکھدل سے نہ آ دنیا کو دکھانے کے لئے آ
وقت کی قبر میں الفت کا بھرم رکھنے کواپنی ہی لاش اتاری ہے تمہیں کیا معلوم
سفید پوشیٔ دل کا بھرم بھی رکھنا ہےتری خوشی کے لیے تیرا غم بھی رکھنا ہے
تھا مجھے وہم و گماں کی وہ فقط میری ہےاور اس نے بھی بھرم میرا بنائے رکھا
عجب سی کشمکش تمام عمر ساتھ ساتھ تھیرکھا جو روح کا بھرم تو جسم میرا مر گیا
ان مست نگاہوں نے خود اپنا بھرم کھولاانکار کے پردے میں اقرار نظر آئے
الجھا ہی رہنے دو زلفوں کو صنمجو نہ کھل جائیں بھرم اچھے ہیں
میں تجھ کو جاگتی آنکھوں سے چھو سکوں نہ کبھیمری انا کا بھرم رکھ لے میرے خواب میں آ
اس کے شکستہ وار کا بھی رکھ لیا بھرمیہ قرض ہم نے زخم کی صورت ادا کیا
کتنے رشتوں کا میں نے بھرم رکھ لیااک تعلق سے دامن چھڑاتے ہوئے
انہیں یقیں کہ کوئی رنج و غم نہیں مجھ کومجھے بھرم کہ مرا مسئلہ سمجھتے ہیں
زندگی کچھ تو بھرم رکھ لے وفاداری کاتجھ کو مر مر کے شب و روز سنوارا ہے بہت
بازار میں اک چیز نہیں کام کی میرےیہ شہر مری جیب کا رکھتا ہے بھرم خوب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books