aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بیت"
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیرجس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیںعمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتاجو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جگ بیت گئےعشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے
مرے لبوں کا تبسم تو سب نے دیکھ لیاجو دل پہ بیت رہی ہے وہ کوئی کیا جانے
ایک برس اور بیت گیاکب تک خاک اڑانی ہے
لوگ کہتے ہیں رات بیت چکیمجھ کو سمجھاؤ! میں شرابی ہوں
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
اک عمر سنائیں تو حکایت نہ ہو پوریدو روز میں ہم پر جو یہاں بیت گئی ہے
گل پر کیا کچھ بیت گئی ہےالبیلا جھونکا کیا جانے
دنیا کی اک ریت پرانی، ملنا اور بچھڑنا ہےایک زمانہ بیت گیا ہے تم کب ملنے آؤ گے
عجیب چیز ہے یہ وقت جس کو کہتے ہیںکہ آنے پاتا نہیں اور بیت جاتا ہے
خود پہ کیا بیت گئی اتنے دنوں میں تجھ بنیہ بھی ہمت نہیں اب جھانک کے اندر دیکھوں
تم سے بچھڑے دل کو اجڑے برسوں بیت گئےآنکھوں کا یہ حال ہے اب تک کل کی بات لگے
گھڑی جو بیت گئی اس کا بھی شمار کیانصاب جاں میں تری خامشی بھی شامل کی
پچھلے سفر میں جو کچھ بیتا بیت گیا یارو لیکناگلا سفر جب بھی تم کرنا دیکھو تنہا مت کرنا
ایسی کیا بیت گئی مجھ پہ کہ جس کے باعثآب دیدہ ہیں مرے ہنسنے ہنسانے والے
جانے والا سال تو پھر بھی جیسے تیسے بیت گیااس دنیا کو رکھنا مولا آنے والے سال میں خوش
راتیں ساری کروٹ میں ہی بیت رہیںیادیں بھی کتنی بے چینی دیتی ہیں
جان کر اس بت کا گھر کعبہ کو سجدہ کر لیااے برہمن مجھ کو بیت اللہ نے دھوکا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books